اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے پست شدہ حوصلوں کو بلند کرنے کے لئے شام کے ایک فوجی مرکز پر حملہ کیا ہے شامی فوج نے اسرائیلی حملے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ داعش کے حوصلوں کو بلند کرنے کے لئے کیا گیا ہے۔
شامی فوج کے بیان کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح لبنان کی فضآئی حدود سے شامی فوج کے ایکم رکز پر میزائلوں سے حملہ کیا یہ حملہ صوبہ حماہ میں ایک فوجی مرکز پر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شام کے دو فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخممی ہوگئے ہین جبکہ فوجی مرکز کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ شامی فوج کے مطابق داعش اسرائیلی سپاہ کا ایک اہم حصہ ہے جسے بچانے کے لئے اسرائیل بڑي تلاش و کوشش کررہا ہے۔
.......
/169